ایک ٹی وی چینل پر پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نےاسحاق ڈار کی سال 2022 میں وطن واپسی سےقبل منی لانڈرنگ،مجرمانہ سرگرمیوں،جعلی اکاؤنٹس کھولنےاورشاہد خاقان عباسی کےطیارے میں فرارکے الزامات لگائےجسےبرطانیہ میں چینل نے 25 اور 26 ستمبرکونشرکیاٹی وی چینل نےعدالتی کارروائی شروع ہونےکےبعد اسحاق ڈارسےتصفیہ کرلیا،فرخ حبیب کےجھوٹےالزامات پرچینل نےاسحاق ڈارسےمعافی مانگ لی اورتسلیم کیاکہ اسحاق ڈار ایمان دار،بہترین ساکھ والےانسان ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب ضمنی انتخابات سےقبل ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر

پنجاب ضمنی انتخابات سےقبل ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کےخلاف درخواست سماعت کےلیےمقررہوگئی…

چین سےویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی…

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، سو فیصد تماشائیوں کی اجازت

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کے خلاف…

کینیڈا میں ہونے والے چاقو حملے کے ایک ملزم کی لاش برآمد

اتوارکےروز کینیڈا کےصوبےسسکاچُون میں چاقو کے وارسے 10 افراد ہلاک اور 18…