عراق میں 103 سالہ شہری نے خود سے 66 سال چھوٹی خاتون سے شادی کرلی،پانچ روز تک جاری رہنے والی شادی کی تقریب میں دولہا کےپوتوں اور پڑپوتوں قریبی رشتہ داروں اور علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی دارالحکومت سے 180 کلومیٹر دور جنوبی علاقےکمشنری الدیوانیہ میں جشن کامنظرتھا دلہن کی عمر 37 سال ہے اور وہ بھی شادی شدہ تھی۔
A 103-year-old Iraqi man has married a 37-year-old woman, in what is his third marriage.https://t.co/Ct5uJRtqUS#OMG #Iraq #GDNews #GDNOnline pic.twitter.com/uyb4YvY4EB
— Gulf Daily News (@GDNonline) April 7, 2022