ہیکرز نے ایرانی حکومت کی ویب سائٹس کوہیک کرلیا ہےبدھ کےروز مقامی کارکنوں نےاطلاع دی کہ ایران میں سرکاری اداروں سے تعلق رکھنے والی متعدد ویب سائٹس اور انٹرنیٹ سسٹم ہیک کر لیے گئے اور ان تک رسائی ناقابل ہو گئی۔منام گروپ نے ایران کی سرکاری ویب سائٹ کا “پورا ڈیٹا بیس” بھی ہیک اور حذف کر دیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت کا ‘پرالے ‘ میزائل کا تجربہ

نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ‘پرالے ‘میزائل کا تجربہ کیا…

ابھینندن کو ایوارڈ دینے کا مقصد بھارتی عوام کی اصل حقائق سے توجہ ہٹانا ہے پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ ایف سولہ طیارہ…

ایلون مسک ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل

امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون…

ایشوریہ کو کاسٹ کرنے پر سلمان خان کا ہنگامہ،فلم کے سیٹ پر شاہ رخ سے بدتمیزی

ایشوریا رائے کو شاہ رخ خان کی فلم چلتےچلتے میں کاسٹ کرنےپر…