سرکاری خبررساں ادارے ایرنا کی رپورٹ کےمطابق ایرانی دارالحکومت تہران سمیت کئی شہروں کو ریت کے طوفان کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ہنگامی کمیٹی برائے فضائی آلودگی نےشہر میں گردوغبار پھیلنےکی وجہ سےتمام انتظامی دفاتر اورسرکاری تعلیمی ادارےبند کرنے کا حکم دیا۔ تہران میں ہر طرف دھول ہی دھول ہونے کی وجہ سے حدِ نگاہ انتہائی محدود ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.