ایران کی سرکاری ائرنا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ F7 لڑاکا طیارہ منگل کو اصفہان شہر سے 200 کلومیٹر (124 میل) مشرق میں انارک کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو ایرانی پائلٹ ہلاک ہو گئے-اصفہان صوبے کے ایک اہلکار نے بتایا، “جیٹ کا مشن شوٹنگ کی مشق کرنا تھا لیکن صبح 8:30 بجے یہ حادثہ پیش آیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.