تہران: ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان نے بیان میں کہا کہ سعودی عرب سفارتی تعلقات معمول پرلانا چاہے تو ایران کے دروازے سعودی عرب کے لئے کھلے ہیں دونوں ممالک باہمی تعلقات بحال کریں اورایک دوسرے کے ملکوں میں سفارت خانے کھولیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا الزام

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے مزید…

ہارر فلمیں دیکھیں اور لکھ پتی بن جائیں

امریکی کمپنی نےہارر فلمیں دیکھنے پر 13 سو ڈالر کا انعام رکھ…

برطانیہ کے پہلے تاریخی خلائی مشن کو ناکامی کا سامنا ہوا

مشن کا انتظام سنبھالنے والی کمپنی ورجین آربٹ کے مطابق راکٹ مطلوبہ…

لندن: خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بھارت کے خلاف نعرے

بھارتی پنجاب میں پولیس مظالم کےخلاف بھارتی ہائی کمیشن لندن پر ہزاروں…