ایران کےصوبےفارس میں طوفانی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی فارس کے شہر استھبان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے متعدد مقامات پر سیلابی پانی میں پھنسے 55 افراد کو بچا لیا جبکہ سیلابی پانی میں پھنس جانے والے 6 افراد تاحال لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.