ایران نے طالبان کی درخواست پرافغانستان کوپیٹرولم مصنوعات کی برآمدات دوبارہ شروع کردی۔ طالبان نے ایران کو پیغام بھیجا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات جاری رکھ سکتے ہیں جس کے بعد ایران نے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات شروع کردی ہیں۔رپورٹس کے مطابق طالبان اور ایران کے درمیان اس عمل کو دونوں ممالک کے مستقبل میں اچھے تعلقات کی نظر سے دیکھا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایمبولینس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف راولپنڈی نے اسلام آباد موٹروے انٹرچینج کے قریب کارروائی…

PM Khan to discuss Pakistan Stream gas pipeline with Putin

On Wednesday, Prime Minister Imran Khan left for Moscow to kick the…

متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) اور انتخابی…

آریان خان کا کیس سمیر واکھنڈے سے دہلی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کو منتقل

این سی بی کے افسر سمیر واکھنڈے سے آریان خان سمیت دیگر…