آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور ایک موقع پر ڈالر 3 روپے 46 پیسے سستا ہوا تاہم کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو کر 277.92 روپے رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر مزید مہنگا

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں…

پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تلاش جاری، 65 امیدواروں کی درخواستیں موصول

پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تلاش جاری ہے، نئے سی…

غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 1 ارب 23 کروڑ ڈالر…

ڈالر کی قدر میں بدستور اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع…