وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ یبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ایک بارپھرمستردشدہ ووٹوں کامسئلہ سامنےآیا ہےبڑی تعدادمیں مستردشدہ ووٹوں کےمسئلےکی وجوہات ڈبل اسٹیمپنگ وغیرہ ہیں 2013 کےانتخابات پر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں بھی یہی بات سامنے آئی تھی۔مخالف ووٹوں کو مسترد کر کےانتخابات میں ہیرا پھیری کی جاتی ہےجس کی وجہ سے اسٹیٹس کو ای وی ایم کی مخالفت کرتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Money laundering worth bln unearthed in Hyderabad

Pakistan Customs unearthed ‘money laundering’ worth Rs.3.5 billion in Sindh’s Hyderabad district…

ہیٹی میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 13 سو ہو گئی

لاطینی امریکا کےملک ہیٹی میں شدیدزلزلےکے باعث ہلاکتوں کی تعداد1300 ہو گئی…