انسٹاگرام جلد ہی بچوں کے گمشدہ یا اغواء ہونے کے متعلق ایمبر الرٹس کا اجراء کرے گایہ فیچر کئی تنظیموں بشمول نیشنل کرائم ایجنسی کےاشتراک سےبنایاگیا ہےان الرٹس میں گمشدہ بچوں کی تفصیلات جیسےکےتصویر،اغواءکی جگہ اوردیگردستیاب معلومات شامل ہوںگی پلیٹ فارم کے بصری نوعیت کے ہونےکی وجہ سے اس کے صارفین ان اطلاعات کو زیادہ جلدی بڑے پیمانےپرپھیلا سکتے ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.