18 ہزار سال پہلے ایسا نہیں تھا قدیم انسان دنیا کا سب سے خطرناک پرندہ پالتے تھے 18 ہزار سال پہلےنیو گنی میں رہنےوالےانسان عام مرغیوں کی بجائے 6 فٹ قد کے جان لیوا پرندے کیسووری پالتےتھےپرندوں کا ڈائنوسار بھی کہا جاتا ہے کیسووری کواپنی مضبوط اور تیز چونچ، انسانی ہاتھ جتنےبڑےاورتیزدھارناخنوں والےپنجےاورغصیلی طبیعت کی وجہ سےدنیا کا سب سے خطرناک پرندہ کہاجاتاہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.