برسلز: یورپ میں بھارتیوں نے بھی نریندر مودی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا بیانیہ دنیا میں بری طرح پٹنے لگا ،نام نہاد ممبئی حملوں پر پراپیگنڈا کرنے کیلئے بھارتی حکومت کے کروڑوں روپے کے اخراجات بھی کام نہ آئے۔ بھارت کئی ماہ کی تیاری کے بعد یورپی پارلیمنٹ کے سامنے  صرف 12 افراد کو ہی نکال سکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا۔

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز…

دھمکی آمیز خط : روس کا ررد عمل بھی سامنے آگیا

ترجمان روسی وزارت خارجہ نےکہا ہےکہ امریکہ پاکستان کےاندرونی معاملات میں مداخلت…

نیا بلدیاتی قانون،ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

کراچی،سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائے…