ٹوکیو: جاپان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے سبب اولمپکس مقابلے بغیر تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 26 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں میں تماشائی نہیں ہوں گے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کسی بھی وقت جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ کی جاسکتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

،شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور رکن…

Money laundering worth bln unearthed in Hyderabad

Pakistan Customs unearthed ‘money laundering’ worth Rs.3.5 billion in Sindh’s Hyderabad district…

ہندو اگرشاہ رخ خان کی فلموں کا بائیکاٹ کردیں، تو وہ سڑکوں پر آجائیں گے ،وزیراعلی یوپی

ہندوانتہاپسند شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’ پٹھان ‘ کے…