بھارت کے سب سے بڑے پورٹ آپریٹر نے پاکستان، افغانستان اور ایران کو کارگو ہینڈلنگ کی سہولیات دینے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی پورٹ آپریٹر ’اڈانی پورٹس‘ نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سے پاکستان، افغانستان اور ایران کی کارگو کو سہولیات نہیں دی جائیں گی۔ اڈانی پورٹس کے مطابق تجارتی ایڈوائزری 15 نومبر سے اڈانی پورٹس کے ذریعے چلنے والے تمام ٹرمینلز اور تھرڈ پارٹی ٹرمینلز پر لاگو ہوگی۔
Up next
سینئر صحافی کے گھر پر حملہ، صحافی تنظیم کا پولیس سرپرستی میں گنڈا عناصر کیخلاف احتجاج کا اعلان
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.