مظفرآباد:سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلطان محمود چوہدری نےکہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، بھارت امن کی زبان نہیں سمجھتا وہ آزاد کشمیر پر جارحیت کر سکتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.