بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔انڈین فضائیہ کا مشاق طیارہ بھنڈ کے گاؤں بابیدی میں گر کر تباہ ہوگیا طیارہ معمول کی پرواز پر تھااورگوالیار فضائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران گرکر تباہ ہوگیا۔حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پرگرنے سے پہلے ہی طیارے میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے…

پاکستانی نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب…

محب مرزا اورصنم سعید نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا

نجی ٹی وی پر اداکار فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں دونوں کی…

امریکی شہری کابل ائیرپورٹ کا رخ نہ کریں ، امریکی سفارتخانے کی وارننگ

افغانستان میں امریکا کے سفارت خانہ نےملک میں موجود اپنےشہریوں کو ہدایت…