اداکارہ نے خود کو پھانسی لگا کرخود کشی کی ہےجس کی وجہ سامنے نہیں آ سکی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہم اس بات کی تحقیقات کررہےہیں کہ اداکارہ نے خودکشی کیوں کی اور کیا اس نے خودکشی کرنے سے پہلے کوئی نوٹ لکھا تھا۔20 سالہ تیونشا شرما کئی ٹی وی شوز میں کام کر چکی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب: زائرین عمرہ ویزہ کی مدت پر عمل کریں،وزارت حج و عمرہ

ہفتے کے روز سعودی وازرت داخلہ کے مطابق عمرہ ویزہ مدت جو…

کابل:پاکستان کی جانب سے جناح ہسپتال قائم

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے قائم جناح اسپتال میں…

کابل: طالبان نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديئے

طالبان نےپاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دیئے،لاکھوافغان ملک سےنقل مکانی کا ارادہ…

شمالی کوریا کے صدر کورونا سے صحتیاب

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نےکورونا وائرس کےخلاف فتح کا…