انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔سری لنکا نے فائنل میں 38 اوورز میں 9 وکٹ پر 106 رنز بنائے۔ بارش کی وجہ سے سری لنکا کی اننگز 38 اوورز تک محدود کردی گئی تھی۔ بعد ازاں بھارت کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 32 اوورز میں 102 رنز کا ہدف ملا جو اس نے  ایک وکٹ کے نقصان پر 21.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستان کے…

پی ٹی آئی کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں: پرویز الٰہی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز…

پنجاب میں ائیرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ، 3 علاقوں کی نشاندہی بھی کر لی گئی

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے پنجاب…