بھارت میں عدالتی پابندی کےباعث حجاب پہننے پرطالبات کو معطل کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق بھارتی ریاست کرناٹک کےایک سرکاری کالج میں حجاب پہننے پرمتعدد مسلمان طالبات کومعطل کردیا گیا۔ کالج ڈویلپمنٹ کمیٹی کےمطابق طالبات کو کلاس میں حجاب پہہنےسے روکا گیا تو انہوں نےاس پر احتجاج شروع کردیا جس پران طالبات کو معطل کردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.