بھارت پاکستان دشمنی سےباز نہ آیا،عین وقت پرپاکستانی زائرین کو ویزے جاری کرنےسےانکارکرکےحضرت مجددالف ثانی کےعرس میں شرکت سے محروم کردیا۔زائرین کو 19 تا 26 ستمبرسرہندشریف میں حضرت مجدد الف ثانی کی عرس تقریبات میں شرکت کرنی تھی۔بھارت نےپہلی مرتبہ منتظمین کو ویزہ جاری نہ کرکےزائرین کی شرکت ناممکن بنادی اورزائرین پربھارت میں پولیس سےانفرادی تصدیق بھی لازمی قرار دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ…

اوکاڑہ میں کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ اوکاڑہ کی تبروک روڈ پر پیش آیا جہاں…

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا،کانگریس رہنما

کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ…