کرہ ارض پر سو آلودہ ترین شہروں میں بھارت ایک بار پھر بازی لے گیا۔ فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ’’آئی کیو ایئر‘‘ کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس سال بھی اوّل نمبر پر بھارتی شہر براجمان ہے جب کہ سو آلودہ ترین شہروں میں آدھے سے زیادہ بھارتی شہر شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعجاز چوہدری کی سعد رضوی سے ملاقات، پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا

پی ٹی آئی  وسطی پنجاب کےصدروسینیٹر اعجاز چوہدری نے تحریک لبیک پاکستان…