کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں 58 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 55 کیسز کراچی ،2 حیدرآباد اور 1 میرپورخاص میں رپورٹ ہوا ہے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی میں 19 ،ضلع جنوبی 16کیسز رپورٹ ہوئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.