ملکی کرنسی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ہے، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ڈالر کا بھاؤ کاروباری دن کے دوران انٹربینک میں 177 روپے بھی ہوا البتہ کاروبار کے اختتام پر 176 روپے 77 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 179 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔
Up next
Taliban ban forced marriages
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.