بدھ کو روپے کی قدر مزید زوال کاشکار نظر آئی اور ڈالر نے روپے کا بھرکس نکال دیا۔بدھ کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 237 روپے پرجا پہنچا۔انٹربینک میں امریکی ڈالردوران ٹریڈنگ 4 روپے07 پیسےمہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 9 دن سےمسلسل مہنگا ہورہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240.50 روپے کی سطح پر پہنچ کربند ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.