اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ کو بلڈوز کرکے بل پاس کرایا، یہ اقدام ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا،رات کی تاریکی میں بل پاس کروا لیا اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلا، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کا بل پاکستان کےحق میں نہیں ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.