اسلام آباد:اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کےمعاملے پر الیکشن کمیشن 9 جنوری کو اپنا محفوظ فیصلہ سنائےگا۔الیکشن کمیشن نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ نوٹس میں اسحاق ڈار کو 9 جنوری کو الیکشن کمشن میں طلب کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نےنوٹس میں کہا ہے کہ اسحاق ڈارخود یا بذریعہ وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.