سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرکے مطابق سستے آٹے کے عارضی اسٹال پر 8 ڈاکو آٹے کے 20 تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولر کا کہنا ہےکہ عارضی اسٹال پر دو روز میں دو ڈکیتیاں پڑچکی ہیں، پہلی واردات میں 3 ڈاکو 45 ہزار روپےلوٹ کر فرار ہوئے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.