این آئی ایچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس کے 33کیس رپورٹ 24 گھنٹوں کےدوران 3ہزار942 کورونا ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے33 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے، اس طرح اس مدت میں کورونا ٹیسٹوں کی مثبت شرح 0.84 فیصد رہی ہےاس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا 19 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.