لاہور میں باپ بیٹوں کے ہاتھوں قتل

لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔خطاب کے…

کورونا وبا: مزید 10افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئیں تو میں چین کی نیند سوئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا…