کراچی میں پنجاب اور کے پی کے مقابلے 20 کلو آٹے کا تھیلا 980 روپے تک مہنگاہوگیا ہے، ایک ہفتے میں کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 20 روپے تک مہنگا ہوا۔رپورٹ کے مطابق حیدرآباد میں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 1940 میں فروخت ہورہا ہے جب کہ خضدار  میں 1850،کوئٹہ اور لاڑکانہ میں 1800 اور سکھر میں 1720 روپے میں بیچا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا…

دادو میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

سندھ کےضلع دادو میں زلزلےنےخوف و ہراس پھیلا دیا،۔زلزلہ پیما مرکز کے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا تاجروں کے مسائل حل کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کا…

فواد چوہدری کی مریم اور نگزیب پر شدید تنقید

فواد چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر شدید تنقید کی…