گوجرانوالا میں محلے دار  نے بچےکو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، میڈیکل رپورٹ میں بھی زیادتی ثابت ہوگئی۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقے میں پیش آیا، بچہ گھر سے کھیتوں میں جا رہا تھا کہ محلہ دار ملزم  ورغلا کر بچےکو خالی مکان میں لےگیا اور زیادتی کانشانہ بنایا۔ میڈیکل رپورٹ میں بھی زیادتی ثابت ہوگئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عاقب جاوید بھارتی بولر کے گُن گانے لگے

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مقبوضہ کشمیر کے بولر عمران ملک…

Two Pakistani soldiers martyred in Balochistan

The Inter-Services Public Relations (ISPR) in a statement laid bare that two…