متعدد یورپی ممالک بشمول اسپین، جرمنی، پرتگال، اٹلی، نیدرلینڈز اور برطانیہ کو اس سال موسم گرما کے دوران خشک سالی کا سامنا ہے جس کے باعث پانی کے استعمال کو محدود کرنے کے لیے مختلف پابندیاں لگائی گئی ہیں۔خشک سالی کے ساتھ ساتھ ہیٹ ویوز سے یورپ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات زیادہ بڑھ گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.