تفصیلات کے مطابق ایک ماہ میں آٹے کی 100 کلو بوری 6200 سے 9 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ ماہ 1750 میں ملنے والا 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1875 میں فروخت کیا جا رہا ہے۔آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں بارشوں سے قبل ہی اضافہ ہو گیا تھا، سیلاب سے فصلوں کو نقصان کے بعد آٹا مزید مہنگا ہو گا۔