‏سپریم کورٹ نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ 

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس سید منصورعلی شاہ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ سماعت 19 جولائی کو سپریم کورٹ میں ہوگی۔عمران خان کی جانب سے دائرکی گئی اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ رجسٹرارآفس کے اعتراضات بے بنیاد اوربلا جواز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204…

ایمل ولی خان کو دھمکی

ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان…

صوبائی وزیرداخلہ ضیاءاللہ لانگو نے عہدے کا حلف اٹھالیا

تفصیلات کےمطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں قائم…

روس کا ایک روزہ جنگ بندی کا اعلان،نہیں مانتے:یوکرین

روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا…