لاہور: ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب اتحادی اور اپنے اراکین نے عدم اعتماد کردیا ہے تو حکومت کو سیاسی نظام کی کامیابی یاد آگئی، حکمران قانون سازی کی نہیں گھر جانے کی تیاری فرمائیں۔ عمران صاحب کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات چاہتی ہیں، آپ صرف الیکشن چوری چاہتےہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.