پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ امید ہےعدالت آج کیس ختم کردے گی، عمران خان کےحق میں فیصلہ آئےگا،حکومت کے آخری دن چل رہے ہیں،عمران خان عدالتوں سے سرخرو ہونگے۔فیصل جاوید نےکہا کہ عدلیہ بحالی تحریک کو عمران خان نے پایہ تکمیل تک پہنچایا، تحریک کےدوران نوازشریف پائے کھا کر واپس چلے گئے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.