شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی سینیٹر نے ن لیگ سے اپنے صاحبزادوں کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بھیک مانگی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نظریاتی طور پر ختم ہوچکی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.