عمران خان 90 شاہراہ قائد اعظم پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ آج رات زمان پارک میں ہی قیام بھی کریں گے۔عمران خان کل بھی لاہورمیں پارٹی کےاہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ کل لاہور سے سیالکوٹ جائیں گے اور عمران خان سیالکوٹ میں وکلا کنونشن، تنظیمی کنونشن اور طلبا کنونشن سے خطاب کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.