پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان کہتا تھا وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بناؤں گا،عمران خان نےوزیراعظم ہاؤس کوبلیک میلنگ کا اڈہ بنادیا، آنے والے چند دنوں میں شہباز شریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتیں نیچے جا رہی ہیں، شیر پر بھروسہ رکھنا مہنگائی میں کمی ہوگی،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.