اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان 10سے15دنوں میں افغانستان کی صورتحال پر دنیا سےخطاب کریں گے ، افغانستان کی صورتحال سے بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے دنیا دیکھ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 10سال کیلئے سوچتا ہے اور اپوزیشن بدقسمتی سے 10مہینے بعدکاسوچتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.