علماء کرام نے وزیرِ اعظم کو قومی و بین الاقوامی سطح پر ناموسِ رسالت،اسلامو فوبیا، ختمِ نبوت اور امتِ اسلامی کےاتحاد کیلئےاٹھائےگئےاقدامات پرخراجِ تحسین پیش کیازیرِ اعظم نے کہا کہ معاشرتی اصلاح کیلئے علماء کرام کا خصوصی کردار ہےمعاشرے میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کی روک تھام اور سدباب کیلئےحکومت، اساتذہ اور علماء کرام کو مل کر کام کرنا ہوگا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر 7 بھارتی شہریوں پر مقدمہ درج

پاکستان کی فتح کا جشن منانے کے الزام میں بھارت  میں7 افراد…

گھر بیٹھے 24 گھنٹے میں پاسپورٹ حاصل کیا جاسکے گا ،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے’ٹوئٹر‘ پرکہا کہ فاسٹ ٹریک کے ذریعے پاسپورٹ اپلائی…