اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی امداد جمع کی ہے۔عمران خان نے سری لنکن شہری پریانتھا کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کی تقریب سے خطاب کیا۔انہوں نے بتایا کہ فیکٹری نے پریانتھا کی تنخواہ اہلِ خانہ کے لیے جاری رکھنے کا بھی اعلان کردیا۔
Up next
جنید صفدر کے بعدمریم نواز،حمزہ شہبازبھی بہترین گلوکار:بالی ووڈ،ہالی ووڈ بھی تعریفوں پر مجبور
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.