منحرف رکن اسمبلی نےالزام عائد کیا ہےکہ عمران خان نےپشاور میں ان کے گھر پر حملےکےلیےغنڈے بھیجےڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا محمود جان اور دیگر کی سرپرستی میں میرے ڈیرے پر حملہ کیا گیا، کے پی پولیس نے حملہ کرنے والےافراد کو تحفظ دیا۔ آئی جی کےپی اور سی سی پی او پشاور نے موبائل فون بند کر دیئے

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے روڈ میپ بنا لیا

لاہور:پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کے پیش نظر تحریک انصاف…

گھریلو جھگڑے پر سفاک ماں نے 8 ماہ کی بیٹی کو قتل کر دیا

پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ جناح روڈ کےعلاقہ جگنہ بازار میں پیش آیا،خدیجہ…