عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا نوازشریف کی واپسی کیلئےبرطانیہ جانا پڑا تو خود جاؤں گا اور ضرورت پڑی تو برطانوی وزیراعظم سےبات کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف کو ہر صورت وطن واپس لانے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ برطانوی حکومت کی مدد سے نواز شریف کو واپس لائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ…

سیوریج کے گڑھے میں گرکر موٹر سائیکل سوار باپ دو بچیوں سمیت جاں بحق

ملتان: رحیم یار خان میں موٹر سائیکل پر سوار باپ اپنی دو بچیوں…

ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے، وہ حقیقی نہیں ہے,اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے،…

تحریک انصاف نےاپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے اسپیکر کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی…