تحریک انصاف کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر صالح محمد خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حقیقی آزادی مارچ سب سے بڑا مارچ ہے۔انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ تاریخ کا بڑا مارچ ہے جو ملکی حقیقی آزادی کیلئے ہے تاکہ ہماری خارجہ پالیسی آزاد اور ادارے ملک سے وفادار اور مضبوط ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رضا ربانی نے صدرعارف علوی کا مواخذہ کرنے کی تجویز دے دی

سینیٹر رضا ربانی نے صدر عارف علوی کا مواخذہ کرنے کی تجویز…

خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان عدالت طلب

سلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی…

این اے 133 :ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز نے جیت لیا

این اے 133 لاہور کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ…

سیلابی ریلا 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہا کر لے گیا، کوئٹہ و دیگر شہروں کو سپلائی معطل

بلوچستان کےعلاقے مچ کے قریب بی بی نانی کےمقام پر سیلابی ریلا…