رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ روضۂ رسول ﷺ کے تقدس کو پامال کرنے والوں کےخلاف مقدمہ درج نہ کرنےکا کوئی جوازنہیں عمران خان فتنہ ہیں، انہیں بالکل گرفتار کیا جائے گایہ شخص نوجوان نسل کو گمراہ کرنے پر تلا ہوا ہےکچھ لوگ برطانیہ سےانیل مسرت اورصاحبزادہ جہانگیرکی سربراہی میں آئےجوعمل کیا ہے اس پر قطعی معافی نہیں دی جائےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.