تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج مختلف یونیورسٹیز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا تا ہم کئی یونیورسٹیز میں کرسیاں خالی تھیں، طلبا عمران خان کا خطاب سننے ہی نہیں آئے،سیٹلائٹ ٹاؤن ڈگری کالج فار گرلز راولپنڈی میں طلباء کا عمران خان کا خطاب سننے کا بائیکاٹ ، دوران خطاب اٹھ کر چلی گئیں
https://twitter.com/waqarsatti/status/1603315453266481152?s=20&t=-rd3dxfQ7wjaaoKkgUPM2Q
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1603300144816037889?s=20&t=bcu6HN1Loctp9rsWxkh4Yg