مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب اب آپ کےجھوٹوں کا جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا ہے حقیقت یہ ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں چیف گیسٹ نواز شریف تھے، آپ نہیں۔کانفرنس میں آپ کو اس لیے نہیں بلایا گیا کہ آپ ووٹ چور، فاشسٹ اور کٹھ پتلی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موٹرسائیکل سوار نوجوان راہ چلتی خاتون کو تھپڑ مار کر فرار

گوجرانوالا میں موٹرسائیکل سوار نوجوان راہگیر خاتون کو تھپڑ مار کر فرار…

Dr. Ruth Pfau remembered on fourth death anniversary

The fourth death anniversary of Dr. Ruth Katherina Martha Pfau is being…