سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی میاں افتخار حسین کیجانب سےشئیرکی گئی ویڈیومیں پشاورڈویلپمنٹ اتھارٹی کےاہلکاروں کو کرین کے ذریعے شہر میں پی ٹی آئی کےجھنڈےلگاتےدیکھا جاسکتا ہے ساتھ لکھا کہ پشاور میں آج عمران کےجلسےکےلیےسرکاری اخراجات پرپی ڈی اےکی گاڑی اور ملازمین جھنڈے لگوا رہے ہیں، جس کےوزیر خزانہ نےوفاقی حکومت کو خط لکھا ہے کہ خزانہ خالی ہے-
پشاور میں آج عمران کے جلسے کیلئے سرکاری اخراجات پر PDA کی گاڑی اور ملازمین جھنڈے لگوا رہے ہیں۔جسکے وزیر خزانہ نے وفاقی حکومت کو خط لکھا ہے کہ خزانہ خالی ہےIMF کے پیسے دینے سے ھم معذورہیں۔ساری PTI پختونخوا کے پیسوں پر چل رہی ہے مگر ملک کیلئے پیسے نہیں ۔ pic.twitter.com/DE0pZwgyPf
— Mian Iftikhar Husain (@MianIftikharHus) September 5, 2022